دانش کے سوتے کہاں پھوٹے ، یہ بڑی طویل داستان ہے ، انسانی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ انسان ہمیشہ سے علم و دانش کی تلاش میں رہا ہے ، اس کا دماغ ہمیشہ اسے اس طرف بلاتا رہا ہے اسی وجہ سے قدیم تہذیبوں میں بھی علم و دانش کسی نہ کسی شکل میں موجود تھی ، گو اس کا درجہ بہت کم تھا مگر وہ اس دور کے مطابق ٹھیک تھا ۔ یوں کہا جائے کہ ’ سیانے ‘ ہر دور میں ہوئے ہیں تو بہتر ہوگا۔
یہی دانشور افراد انسانیت کو علم کے خزانوں سے مالا مال کرتے رہے ہیں، ان کا مقصد انسانیت کی شعوری سطح کو بلند کرنا تھا ، اور ہر دانشور اپنے دور کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے، تاہم یونانی ادوار کو اس سلسلے میں خاص اہمیت حاصل ہے کیونکہ یونانی مشاہیر نے غورو فکر اور مشاہدے کے زور پر فلسفے کی باقاعدہ بنیاد رکھی، اسی لئے عام طور پر فلسفے کی تاریخ یہاں سے ہی شروع کی جاتی ہے۔
حالانکہ اس سے قبل بھی غوروفکر کی دانش کسی نہ کسی شکل میں موجود تھی ، مصنف نے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔کتاب کو چودہ عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہے ، جن میں فیثاغورس، انکسار گورداس، دیمقراطیس، پروٹا گوراس سے بات چلتے چلتے سقراط تک پہنچتی ہے۔
اس کے بعد افلاطون، ارسطو، ابیقوریت ، رواقبین ، فلاطینوس اور سینٹ آگسٹائن کے عنوانات ہیں ۔ فلسفے کی تاریخ پر بڑی پائیدار اور تحقیقی کتاب ہے ، علم و دانش کے جویا افراد کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چا ہیئے تاکہ وہ سمجھ سکیں کہ دانش اور فلسفہ درجہ بدرجہ یہاں تک کیسے پہنچا
داستان دانش ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
₨ 750 Original price was: ₨ 750.₨ 670Current price is: ₨ 670.
0
People watching this product now!
Categories: Biographies & Memoirs, Ideologies, Political Theory, Politics
Tag: داستان دانش ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
Description
Reviews (0)
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Shipping & Delivery
🚚 Shipping & Delivery
At LCH Liaqat Cloth & Botique Center, we’re committed to delivering your orders safely, quickly, and efficiently all across Pakistan.
📦 Shipping Details
Delivery Time: 3 to 7 working days (depending on location)
Shipping Partners: TCS, Leopard Courier, Pakistan Post
Order Processing: Orders are processed within 24–48 hours after confirmation.
Delivery Days: Monday to Saturday
Related products
Ecce Homo by Friedrich Nietzsche
Rated 0 out of 5
In stock
Muhammad: His Life Based on the Earliest Sources by Martin Lings
Rated 0 out of 5
In stock
The Story of My Life by Helen Keller
Rated 0 out of 5
In stock
The Wisdom of the Throne by James Winston Morris
Rated 0 out of 5
In stock
تاریخ الحکماء ڈاکٹر غلام جیلانی برقؒ
Rated 0 out of 5
In stock
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی/Friends Not Masters جنرل ایوب خان
Rated 0 out of 5
In stock
جگ جگ جیون از سید ثمر احمد
Rated 0 out of 5
In stock
فلسفیانِ اسلام ڈاکٹر غلام جیلانی برقؒ
Rated 0 out of 5
In stock
FEATURED PRODUCTS
-
Exit West , Moth Smoke, The Reluctant Fundamentalist, The Last White Man, How to Get Filthy Rich in Rising Asia
₨ 3,943Original price was: ₨ 3,943.₨ 3,310Current price is: ₨ 3,310. -
How to Get Filthy Rich in Rising Asia by Mohsin Hamid
₨ 599Original price was: ₨ 599.₨ 490Current price is: ₨ 490. -
Discontent and Its Civilizations by Mohsin Hamid
₨ 590Original price was: ₨ 590.₨ 445Current price is: ₨ 445.
NEW PRODUCTS
-
داستان دانش ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
₨ 750Original price was: ₨ 750.₨ 670Current price is: ₨ 670. -
بہادرشاہ ظفر کا مقدمہ | ولیم آلیور سٹیونز ترجمہ: مخمور جالندھری
₨ 800Original price was: ₨ 800.₨ 740Current price is: ₨ 740. -
Steve Jobs | اسٹیو جابز
₨ 700Original price was: ₨ 700.₨ 640Current price is: ₨ 640.
✨ Stay in Style with Zarlish Glam ! ✨
Reviews
There are no reviews yet.