زندگی میں اندرونی و بیرونی دشمنوں سے لڑنے اور جیتنے کے عملی منصوبے ہم میں سے ہر ایک کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہمارا مقصد کاروبار، کیریئر، تعلقات اور آخر کارزندگی میں لڑنا اور جیتنا ہے، لیکن ہم میں سے زیادہ تر مختلف اسپیڈ بریکرز کی وجہ سے اپنی پوری صلاحیت تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ’’چانکیہ کی آرٹ آف وار‘‘ عظیم استاد، فلاسفر اور حکمت ساز چانکیہ کے شاہکار ارشادات پر مبنی ہے ، جو ہمیں اِن اسپیڈ بریکرز پر قابو پانے میں مدد دیتی ہے تاکہ ہم جدت طراز اور بااثر بن سکیں اور اپنی حقیقی صلاحیت کا ادراک کرسکیں۔
ڈاکٹر رادھا کرشنن پلائی نے چانکیہ کے جنگی رازوں کو ہماری ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق قرار دیا ہے۔ سرحد پار دشمن کے سپاہیوں سے لڑنے والی فوج ہو، داخلی چیلنجوں کا سامنا کرنے والی پولیس ہو، الیکشن جیتنے کی خواہش رکھنے والا سیاست دان ہو، یا بقا کے لیے لڑنے والا عام آدمی ہو، چانکیہ کے پاس ہر صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایک منصوبہ ہے۔اس طرح زندگی کے کھیل میں چانکیہ آپ کو جنگ کے فن میں مہارت سے جیتنا سکھاتا ہے۔
Chanakya Aur Jung Ka Fun | چانکیہ اور جنگ کا فن
₨ 1,200 Original price was: ₨ 1,200.₨ 890Current price is: ₨ 890.
زندگی میں اندرونی و بیرونی دشمنوں سے لڑنے اور جیتنے کے عملی منصوبے ہم میں سے ہر ایک کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہمارا مقصد کاروبار، کیریئر، تعلقات اور آخر کارزندگی میں لڑنا اور جیتنا ہے، لیکن ہم میں سے زیادہ تر مختلف اسپیڈ بریکرز کی وجہ سے اپنی پوری صلاحیت تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں۔ ’’چانکیہ کی آرٹ آف وار‘‘ عظیم استاد، فلاسفر اور حکمت ساز چانکیہ کے شاہکار ارشادات پر مبنی ہے ، جو ہمیں اِن اسپیڈ بریکرز پر قابو پانے میں مدد دیتی ہے تاکہ ہم جدت طراز اور بااثر بن سکیں اور اپنی حقیقی صلاحیت کا ادراک کرسکیں۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
🚚 Shipping & Delivery
At LCH Liaqat Cloth & Botique Center, we’re committed to delivering your orders safely, quickly, and efficiently all across Pakistan.
📦 Shipping Details
Delivery Time: 3 to 7 working days (depending on location)
Shipping Partners: TCS, Leopard Courier, Pakistan Post
Order Processing: Orders are processed within 24–48 hours after confirmation.
Delivery Days: Monday to Saturday
Related products
Afghanistan Papers | افغانستان پیپرز | کریگ وائٹ
In stock
America’S War On Terror Became A Global War On Tribal Islam? By Akbar Ahmed
In stock
Ghost Wars: The Secret History of the CIA, Afghanistan, and bin Laden | خفیہ افغان جنگ
In stock
Khaki Files | خاکی فائلز
In stock
Technopoly by Neil Postman
In stock
The Art of War by Sun Tzu
In stock
The Art of War by Sun Tzu (اردو) جنگ کا فن
In stock
The Prince | دی پرنس | میکاولی
In stock
FEATURED PRODUCTS
-
Exit West , Moth Smoke, The Reluctant Fundamentalist, The Last White Man, How to Get Filthy Rich in Rising Asia
₨ 3,943Original price was: ₨ 3,943.₨ 3,310Current price is: ₨ 3,310. -
How to Get Filthy Rich in Rising Asia by Mohsin Hamid
₨ 599Original price was: ₨ 599.₨ 490Current price is: ₨ 490. -
Discontent and Its Civilizations by Mohsin Hamid
₨ 590Original price was: ₨ 590.₨ 445Current price is: ₨ 445.
NEW PRODUCTS
-
داستان دانش ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
₨ 750Original price was: ₨ 750.₨ 670Current price is: ₨ 670. -
بہادرشاہ ظفر کا مقدمہ | ولیم آلیور سٹیونز ترجمہ: مخمور جالندھری
₨ 800Original price was: ₨ 800.₨ 740Current price is: ₨ 740. -
Steve Jobs | اسٹیو جابز
₨ 700Original price was: ₨ 700.₨ 640Current price is: ₨ 640.

Reviews
There are no reviews yet.