ایسی نایاب کتاب جو پولیس اور انٹیلی جنس کے اندرونی نظام، سنسنی خیز جرائم اور تحقیقات کی دنیا کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے جو عام طور پر عام شہریوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔ اس کتاب میں لشکر طیبہ ، پارلیمنٹ حملہ کیس، انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اور ان کے نیٹ ورکس کے خلاف آپریشنزاور دل دہلا دینے والے دہشت گردی سے جڑے واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ اس لئے یہ کتاب ایک ایسا چشم کشا بیانیہ ہے جو ہمیں انٹیلی جنس اور پولیس کے اس نظام میں لے جاتاہے جو عام شہری کی نظروں سے ہمیشہ اوجھل رہتا ہے۔ یہ صرف جرائم کی فہرست نہیں بلکہ ایک ایسا منظرنامہ ہے جہاں مجرم، قانون، سماج اور انسان ایک دوسرے سے جُڑے نظر آتے ہیں۔ کتاب میں پیش کیے گئے کیسز صرف سنسنی خیز نہیں بلکہ تہہ در تہہ پیچیدگیوں سے بھرپور ہیں۔ ہر کیس کے پیچھے ایک کہانی ہے، ایک انسان ہے، ایک نظام ہے — اور بعض اوقات ایک ایسا اندھیرا بھی ہے جو کئی سوالات چھوڑ جاتا ہے۔ نیرج کمار نے ان واقعات کو نہایت دیانت داری کے ساتھ بیان کیا ہے۔ وہ جہاں اپنی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہیں، وہیں ناکامیوں، مشکلات، سیاسی دباؤ، اور نظامی خامیوں کو بھی نہیں چھپاتے۔ یہی وہ پہلو ہے جو اس کتاب کو ایک سچی، بے لاگ اور فکری تحریر بناتا ہے۔ کتاب میں ایسے واقعات بھی شامل ہیں جہاں بعض کیسز میں ریاستی مداخلت، میڈیا کا دباؤ، یا سیاسی پیچیدگیوں نے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کیں۔ مگر کچھ ایسے لمحے بھی ہیں جو امید دلاتے ہیں کہ سچائی، جتنی بھی مشکل ہو، بالآخر سامنے آتی ہے۔
Khaki Files | خاکی فائلز
₨ 1,500 Original price was: ₨ 1,500.₨ 1,190Current price is: ₨ 1,190.
خاکی فائلز
فراڈ سے دہشت گردی تک
Inside Stories of Police Investigations
نیرج کمار (سابق ڈائریکٹر سی بی آئی، سابق پولیس کمشنر دہلی)
ترجمہ : وسیم شیخ
0
People watching this product now!
Categories: Activity Books, Security & Strategy, War & Conflict
Tag: Khaki Files | خاکی فائلز
Description
Reviews (0)
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Shipping & Delivery
🚚 Shipping & Delivery
At LCH Liaqat Cloth & Botique Center, we’re committed to delivering your orders safely, quickly, and efficiently all across Pakistan.
📦 Shipping Details
Delivery Time: 3 to 7 working days (depending on location)
Shipping Partners: TCS, Leopard Courier, Pakistan Post
Order Processing: Orders are processed within 24–48 hours after confirmation.
Delivery Days: Monday to Saturday
Related products
Afghanistan Papers | افغانستان پیپرز | کریگ وائٹ
Rated 0 out of 5
In stock
Pakistan: Between Mosque and Military by Husain Haqqani
Rated 0 out of 5
In stock
Studies in History and Politics By K K Aziz
Rated 0 out of 5
In stock
The Art of War by Sun Tzu / فن حرب از سن زو
Rated 0 out of 5
In stock
The Forty‑Year War in Afghanistan by Tariq Ali
Rated 0 out of 5
In stock
The Future Of Pakistan By Stephen P Cohen
Rated 0 out of 5
In stock
The Idea Of Pakistan By Steplhen Philip Cohen | English
Rated 0 out of 5
In stock
فکری روایتیں از جمشید اقبال
Rated 0 out of 5
In stock
FEATURED PRODUCTS
-
Exit West , Moth Smoke, The Reluctant Fundamentalist, The Last White Man, How to Get Filthy Rich in Rising Asia
₨ 3,943Original price was: ₨ 3,943.₨ 3,310Current price is: ₨ 3,310. -
How to Get Filthy Rich in Rising Asia by Mohsin Hamid
₨ 599Original price was: ₨ 599.₨ 490Current price is: ₨ 490. -
Discontent and Its Civilizations by Mohsin Hamid
₨ 590Original price was: ₨ 590.₨ 445Current price is: ₨ 445.
NEW PRODUCTS
-
داستان دانش ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
₨ 750Original price was: ₨ 750.₨ 670Current price is: ₨ 670. -
بہادرشاہ ظفر کا مقدمہ | ولیم آلیور سٹیونز ترجمہ: مخمور جالندھری
₨ 800Original price was: ₨ 800.₨ 740Current price is: ₨ 740. -
Steve Jobs | اسٹیو جابز
₨ 700Original price was: ₨ 700.₨ 640Current price is: ₨ 640.
✨ Stay in Style with Zarlish Glam ! ✨

Reviews
There are no reviews yet.