یہ کتاب ایسے حقائق سے بھری پڑی ہے جنہیں پاکستان اور باقی دنیا نظر انداز نہیں کر سکتی۔ حسین حقانی، مصنف /سا بق سفیر تلک دیواشر کی یہ کتاب ایک اہم اور معلوماتی تہلکہ خیز تصنیف ہے جو بلوچستان کے پیچیدہ مسئلے کو سمجھنے کے لیے تمام ضروری معلومات فراہم کرتی ہے۔اس کتاب میں بلوچستان میں بدامنی، وسائل کی سیاست، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو موضوع بنا کر ان کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں چین/پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) بین الاقوامی سیاست اور بلوچستان کی جغرافیائی اہمیت کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ان سوالوں کے جوابات بھی تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ بلوچستان آخر پاکستان کے لیے اتنا تکلیف دہ کیوں ہے؟ کیا بلوچ شورش پاکستان کی سالمیت کے لیے خطرہ ہے؟ آزاد بلوچستان کے امکانات کیا ہیں؟ کیا بلو چستان کی صورتحال پاکستان کے لیے ناقابل تلافی ہو گئی ہے؟ کیا پاکستانی ریاست اور بلوچ قوم پرستوں کے باہمی مخالف بیانیوں کے درمیان کسی تصفیے کا امکان ہے؟
مصنف نے بلوچستان کے تنازعے کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی ہے، خاص طور پر اس کے پاکستان کے ساتھ الحاق اور اس کے بعد وہاں رونما ہی ہونے والے حالات پر اور ان واقعات کے پس پردہ شخصیات پر۔۔یہ کتاب ان تمام پاکستانیوں کیلئے اہم ہے جو بلوچستان کے مسئلے کو تاریخی ریاستی سیاسی انداز سے سمجھنا چاہتے ہیں ۔ مصنف نے نہ صرف تاریخی حقائق بیان کیے ہیں بلکہ مختلف زاویوں سے تنازعے کا کافی حد تک غیر جانبدارانہ تجزیہ بھی کیا ہے۔ یہ تحقیق،
تجزیہ، اور حقائق پر مبنی ایک جامع تحریر ہے، جو سیاسی ماہرین، طلبہ، اور عام پاکستانی قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید ہو سکتی ہے۔
Pakistan Balochistan Conundrum | بلوچستان کا معمہ | اردو ترجمہ
₨ 1,900 Original price was: ₨ 1,900.₨ 1,490Current price is: ₨ 1,490.
پاکستان پر ایک تہلکہ خیز انٹرنیشنل بیسٹ سیلر کتاب کا اردو ترجمہ
پاکستان: بلوچستان کا معمہ
اردو ترجمہ Balochistan Conundrum
0
People watching this product now!
Description
Reviews (0)
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Shipping & Delivery
🚚 Shipping & Delivery
At LCH Liaqat Cloth & Botique Center, we’re committed to delivering your orders safely, quickly, and efficiently all across Pakistan.
📦 Shipping Details
Delivery Time: 3 to 7 working days (depending on location)
Shipping Partners: TCS, Leopard Courier, Pakistan Post
Order Processing: Orders are processed within 24–48 hours after confirmation.
Delivery Days: Monday to Saturday
Related products
America’S War On Terror Became A Global War On Tribal Islam? By Akbar Ahmed
Rated 0 out of 5
In stock
Khaki Files | خاکی فائلز
Rated 0 out of 5
In stock
Military Inc. INSIDE PAKISTAN’S MILITARY ECONOMY – 2ND ED By Ayesha Siddiqa
Rated 0 out of 5
In stock
₨ 4,200Pakistan: Between Mosque and Military by Husain Haqqani
Rated 0 out of 5
In stock
Studies in History and Politics By K K Aziz
Rated 0 out of 5
In stock
The Forty‑Year War in Afghanistan by Tariq Ali
Rated 0 out of 5
In stock
The Future Of Pakistan By Stephen P Cohen
Rated 0 out of 5
In stock
The Idea Of Pakistan By Steplhen Philip Cohen | English
Rated 0 out of 5
In stock
FEATURED PRODUCTS
-
Exit West , Moth Smoke, The Reluctant Fundamentalist, The Last White Man, How to Get Filthy Rich in Rising Asia
₨ 3,943Original price was: ₨ 3,943.₨ 3,310Current price is: ₨ 3,310. -
How to Get Filthy Rich in Rising Asia by Mohsin Hamid
₨ 599Original price was: ₨ 599.₨ 490Current price is: ₨ 490. -
Discontent and Its Civilizations by Mohsin Hamid
₨ 590Original price was: ₨ 590.₨ 445Current price is: ₨ 445.
NEW PRODUCTS
-
داستان دانش ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
₨ 750Original price was: ₨ 750.₨ 670Current price is: ₨ 670. -
بہادرشاہ ظفر کا مقدمہ | ولیم آلیور سٹیونز ترجمہ: مخمور جالندھری
₨ 800Original price was: ₨ 800.₨ 740Current price is: ₨ 740. -
Steve Jobs | اسٹیو جابز
₨ 700Original price was: ₨ 700.₨ 640Current price is: ₨ 640.
✨ Stay in Style with Zarlish Glam ! ✨

Reviews
There are no reviews yet.